ڈنگہ، ملازمین میں صفائی کرنے پر جھگڑا ایک ہلاک،مقدمہ درج

ڈنگہ، ملازمین میں صفائی کرنے پر جھگڑا ایک ہلاک،مقدمہ درج

  

ڈنگہ(نمائندہ پاکستان) مقامی بیکرز کے ملازمین میں صفائی کرنے پر جھگڑا ایک ملازم ہلاک گذشتہ رات تقریباْ ایک بجے مقامی معروف بیکرز کے ملازمین نصراقبال اور ارسلان احمد کے مابین صفائی کرنے پر جھگڑا ہوا ارسلان نے تعش میں آکر چھری سے نصر اقبال پر حملہ کردیا چھری نصر کے دائیں پسلی پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دو روز موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جان بحق ہو گیا سٹی پولیس ڈنگہ نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر ارسلان کے خلاف 302 ت ب کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی

مزید :

علاقائی -