گلوبل ہیلتھ ایگزیبیشن ستمبر میں سعودی عرب میں منعقد ہو گی

گلوبل ہیلتھ ایگزیبیشن ستمبر میں سعودی عرب میں منعقد ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 10تا12ستمبرسعودی عرب میں منعقد ہونے والی گلوبل ہیتھ ایگزیبیشن میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ اس نمائش میں ہاسپیٹل ٹیکسٹائل، سرجیکل آئٹمزاور فارما سیوٹیکل مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -