ہایشیا فروٹ لا جسٹکا نمائش ستمبر میں ہانگ کانک میں منعقد ہو گی

ہایشیا فروٹ لا جسٹکا نمائش ستمبر میں ہانگ کانک میں منعقد ہو گی

لاہور( این این آئی)ایشیا فروٹ لا جسٹکا نمائش آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں منعقد ہو گی ۔5سے 7ستمبر تک جاری رہنے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، ڈرائی فروٹس، آرگینک پروڈکٹس،مصالحے، جڑی بوٹیاں، چلڈ فروٹس، سبزیاں،جڑی بوٹیاں، پھلوں اور سبزیوں کے پراسیسنگ کیلئے سامان اور آلات کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔علاوہ ازیں انٹر نیشنل جیولری اور واچ شو 25تا29اکتوبر ابو ظہبی میں منعقد ہو گا جس میں ہیرے ، سونے اور چاندی کی جیولری جیم سٹون اورنیم قیمتی پتھر وں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔

دونو ں نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہو چکا ہے ۔

مزید : کامرس


loading...