بھارتی حکومت نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابند ی لگا دی

بھارتی حکومت نے الجزیرہ ٹیلی ویژن کی نشریات پر پابند ی لگا دی

نئی دلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے ملک میں قطر کے انگریزی ٹیلی ویژن نیوز چینل ’’ الجزیرہ ‘‘ کی نشریات پرپابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی ٹیلی ویژن چینل کی طرف سے کشمیرکے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کرنے پر لگادی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں 2015میں بھی الجزیرہ ٹی وی کی نشریات جموں وکشمیر کو پاکستان اور چین میں شامل دکھانے کی بناپر پانچ روز کے لیے بند کر دی گئی تھیں۔

نشریات پابندی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...