ڈیرہ ،رشتہ تنازعہ ،نوجوان کا اقدام خودکشی

ڈیرہ ،رشتہ تنازعہ ،نوجوان کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)تحصیل پہاڑپور کے علاقہ پیر اصحاب میں رشتے کے تنازعہ پر نوجوان کی گھرمیں موجودزہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کی کوشش۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پہاڑپورکے علاقہ پیر اصحاب میں رشتے کے تنازعہ پر سخی جان ولد گل مست خان نے گھرمیں موجودزہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی جس کوبچالیاگیا۔پہاڑپورپولیس نے اس واقعے کے بعدنوجوان کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔