مٹہ ،چلتی گاڑی پر فائرنگ ،ماں بیٹا جاں بحق ،ایک زخمی

مٹہ ،چلتی گاڑی پر فائرنگ ،ماں بیٹا جاں بحق ،ایک زخمی

  

مٹہ (نما ئندہ پاکستان )مٹہ علاقہ بالاسو ر میں چلتی گاڑی پر فارئرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہواہے ، وجہ قتل پرانی دشمنی بتا ئی جاتی ہے ، ایس ایس ایچ او چپر یال اکبر حسین کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ لے بالائی پہاڑی علاقہ بالا سور میں پیش ایا جہاں پر تاتاکے لگائے ملزمان نے ڈبل ڈور پک اف پر اندا دھند فائربگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خاتون 35 سالہ مسماۃ (ر)اوراسکا دوسالہ بچا سدیس موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص محمد زاد زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمی کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق واقع پورانی دشمنی کا شخسانہ بتا یا جاتا ہے تاہم پولیس نے مقد مہ عمر باچا ولد خان با چا ،حکیم خا ن ولد رسول خان ،فضل باچا ولد خان باچا کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے مزید تفشیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -