حوالدارعبدالکریم کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

حوالدارعبدالکریم کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس کے حوالدارعبدالکریم کی اہلیہ کی رسم قل آج گاؤں تھانہ میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...