ایشین گیمز میں کامیابی کے بعد کھلاڑی تحسین اللہ کا والہانہ استقبال

ایشین گیمز میں کامیابی کے بعد کھلاڑی تحسین اللہ کا والہانہ استقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ایشین گیم میں کا میا بی کے بعد کبڈی ٹیم کے کھلا ڑی تحسین اللہ کا اپنے گا ؤں کندی تازی دین تحصیل پبی پہنچنے پر علاقے کے عوام نے شا ندار استقبال کیا کھلاڑی تحسین اللہ جی روڈ کے زر یعے کندی تازہ دین روڈ پر پہنچا تو عوام نے ان ہار پہنائیں اور کند ھوں پر اٹھا یا اور بڑے جلوس کی شکل میں جی ٹی روڈ سے گھر پہنچا یا راستے میں بچوں اور بزر گوں نے ان پر گل پا شی کی تحسین اللہ نے اس کا میابی کو اللہ تعالیٰ کا کرم اور پا کستا نی کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا