’’ بیگم کلثوم نواز ابھی تک آئی سی یو میں ہیں لیکن اب وہ پوچھتی ہیں کہ مریم ۔ ۔ ۔‘‘ حسین نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

’’ بیگم کلثوم نواز ابھی تک آئی سی یو میں ہیں لیکن اب وہ پوچھتی ہیں کہ مریم ۔ ...
’’ بیگم کلثوم نواز ابھی تک آئی سی یو میں ہیں لیکن اب وہ پوچھتی ہیں کہ مریم ۔ ۔ ۔‘‘ حسین نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

  

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ابھی تک آئی سی یو میں ہیں، وہ مریم کا پوچھتی ہیں کہ وہ کال کیوں نہیں کرتی ہے۔

اپنی والدہ کی طبیعت کا احوال بتاتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ وہ بات چیت کرسکتی ہیں مگر اٹھ کر بیٹھ نہیں سکتیں، ان کی اپنے والد نواز شریف سے فون پر بات ہوئی ہے۔صدارتی امیدوار سے متعلق سوال پر حسین نواز نے کہا کہ اگلے صدر پاکستان کے انتخاب کا فیصلہ ن لیگ کی قیادت کرے گی لیکن اس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔

مزید :

برطانیہ -