وزیراعلیٰ پنجاب بھی سرکاری گھر میں شفٹ ہوگئے مگر کہاں ؟حیران کن تفصیلات منظرعام پر

وزیراعلیٰ پنجاب بھی سرکاری گھر میں شفٹ ہوگئے مگر کہاں ؟حیران کن تفصیلات ...
وزیراعلیٰ پنجاب بھی سرکاری گھر میں شفٹ ہوگئے مگر کہاں ؟حیران کن تفصیلات منظرعام پر

  

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب سردارعثمان بزدار کی فیملی7کلب لاہور منتقل ہو گئی۔وزیر اعلٰی اپنی اہلیہ اور تین بیٹیوں کے ساتھ یہاں رہائش پذیر ہوئے ہیں ۔

7کلب روڈ سے دفاتر 8 کلب روڈ میں منتقل کر کے 7 کلب کو وزیر اعلٰی کی رہائش گا ہ قرار دیا گیا ہے جبکہ دفاتر کی منتقلی کے بعد7 کلب کی تزئین و آرائش بھی کی گئی ۔ وزیر اعلٰی نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ 8 کلب روڈ کا وزٹ کیا اور وہاں تصاویر بھی بنوائیں گئی۔

مزید :

سیاست -علاقائی -پنجاب -لاہور -