وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا عوام سے ڈائریکٹ رابطے کافیصلہ،خودعوامی مسائل سنیں گے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا عوام سے ڈائریکٹ رابطے کافیصلہ،خودعوامی مسائل ...
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا عوام سے ڈائریکٹ رابطے کافیصلہ،خودعوامی مسائل سنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے عوام سے ڈائریکٹ رابطے کافیصلہ کر لیا جس کے مطابق عثمان بزدارخودعوامی مسائل سنیں گے ۔
وزیراعلیٰ ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہفتے میں 2 گھنٹے فون لائن پرعوامی مسائل سنیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ عثمان بزدارسوشل میڈیاپربھی عوام سے رابطے میں رہیں گے۔