خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا کا کیس: چیف جسٹس کافریقین کورپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کاحکم،15 روزمیں جواب طلب

خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا کا کیس: چیف جسٹس کافریقین کورپورٹ کی کاپی ...
خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا کا کیس: چیف جسٹس کافریقین کورپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کاحکم،15 روزمیں جواب طلب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے فریقین کورپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کاحکم دیتے ہوئے15 روزمیں جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ سراوں کوشناختی کارڈکے اجرا سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں کی ۔اس موقع پر نادرا نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی۔جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے فریقین کورپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کاحکم دیتے ہوئے15 روزمیں جواب طلب کر لیا۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -علاقائی -اسلام آباد -