A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہارگیا، تین گرفتار، بچی لاپتہ

بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہارگیا، تین گرفتار، بچی لاپتہ

Aug 27, 2018 | 12:05:PM

کوہاٹ(ویب ڈیسک) قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جبکہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق کوہاٹ میں درندہ صفت باپ جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے تاہم لڑکی تاحال لاپتہ ہے جس کی بازیابی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پولیس کے مطابق جوئے میں بیٹی ہارنے والے شخص کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔

مزیدخبریں