این آر او دینا میری غلطی تھی: پرویز مشرف

این آر او دینا میری غلطی تھی: پرویز مشرف
این آر او دینا میری غلطی تھی: پرویز مشرف

  


کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ این آر او کسی کو نہیں ملنا چاہئے۔ عمران خا ن اچھا کر رہے ہیں کہ کسی کو این آر او نہیں دینے کا اعلان کر دیا ہے مجھ سے بڑی غلطی ہوئی کہ میں نے این آر او  دیا، مجھے بھی این آر او نہیں دینا چاہئے تھا۔

نجی ٹی وی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ این آر او میری غلطی تھی۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی


loading...