تفتان، غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 320 پاکستانی گرفتار

تفتان، غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 320 پاکستانی گرفتار
تفتان، غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 320 پاکستانی گرفتار

  


کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے تفتان میں غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے مزید 320پاکستانی تارکین وطن گرفتار کر لیا جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار افراد کو تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے لیویز کے حوالے کردیا ۔

گرفتار تارکین وطن بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار تارکین وطن کو مزید تفتیش کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...