نئی نویلی دلہن سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی

نئی نویلی دلہن سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی
نئی نویلی دلہن سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی

  

ساہیوال (ویب ڈیسک) نئی نویلی دلہن کو دو افراد نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لڑکی کو واپس کرنے سے بھی انکاری ہوگئے۔

روزنامہ ایکسپریس کے مطابق قصبہ صاحبہ بلوچاں کی 19 سالہ لڑکی کی کچھ عرصہ قبل ساہیوال کے آصف رضا سے شادی ہوئی تھی، رفیق اور عاشق لڑکی کو ورغلا کر اغوا کرکے پتوکی لے گئے اور زیادتی کرتے رہے اور لڑکی واپس کرنے کا وعدہ کرکے انکاری ہوگئے۔

پولیس تھانہ ساہیوال نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ساہیوال