پشاور،گورنرخیبرپختونخواکی کل ہونے والی حلف برداری تقریب ملتوی کردی گئی

پشاور،گورنرخیبرپختونخواکی کل ہونے والی حلف برداری تقریب ملتوی کردی گئی
پشاور،گورنرخیبرپختونخواکی کل ہونے والی حلف برداری تقریب ملتوی کردی گئی

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرخیبرپختونخواکی کل ہونے والی حلف برداری تقریب ملتوی کر دی،شاہ فرمان کی تقریب حلف برداری 5 ستمبرکوگورنرہاؤس میں ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حلف برداری تقریب صدارتی الیکشن کے باعث ملتوی کی گئی ہے،نامزدگورنرشاہ فرمان صدارتی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے گورنر پنجاب چودھری سرور کی بھی تقریب حلف برداری ملتوی کی گئی ہے ،ان کا کہناتھا کہ وہ بطور سینٹرڈاکٹر عارف علوی کو صدر بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -