مومنہ مستحسن کے بھائی کی شادی، دلہن کیسی دکھتی ہے ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی نیک خواہشات کا اظہار کریں گے

مومنہ مستحسن کے بھائی کی شادی، دلہن کیسی دکھتی ہے ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی نیک ...
مومنہ مستحسن کے بھائی کی شادی، دلہن کیسی دکھتی ہے ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی نیک خواہشات کا اظہار کریں گے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوک سٹوڈیو کے گانے آفریں آفریں سے شہرت پانے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کے بھائی ہاشم مستحسن شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

ہاشم مستحسن کی شادی کی رسومات کراچی میں ہوئیں جن میں اہلخانہ اور عزیز و اقارب سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ ہاشم مستحسن نے اپنی زندگی کے نئے سفر میں فریال قریشی کو اپنا جیون ساتھی چنا ہے اور دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔ اس شادی کے حوالے سے انسٹاگرام پر ہاشم کی فیری ٹیل (#Hashimkifaritale) کے نام سے ہیش ٹیگ بھی بنایا گیا ہے جس پر شادی کی مختلف رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

زیر نظر تصویر میں ہاشم مستحسن اپنی نئی نویلی زوجہ کو غالب کی شاعری کے ذریعے لبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ولیمہ

نکاح کے بعد کی ایک تصویر

نکاح سے پہلے دلہن کا انداز

خاندان کے مرد حضرات کا گروپ فوٹو

مومنہ مستحسن اپنے دونوں بھائیوں کے ساتھ

تینوں بہن بھائی، بارات کے موقع پر

دلہن فریال قریشی بیوٹی پارلر سے تیار ہورہی ہے

مومنہ مستحسن اپنی والدہ کے ہمراہ

۔۔۔شادی کی ویڈیوز۔۔۔

View this post on Instagram

The lovely bride enters the venue with her parents!#hashimkifaritale

A post shared by Aysha N (@aysha_nvd) on

View this post on Instagram

Getting ready for the father and bride dance ???? #hashimkifaritale

A post shared by Aysha N (@aysha_nvd) on

View this post on Instagram

Team bride!! #hashimkifaritale

A post shared by Aysha N (@aysha_nvd) on

View this post on Instagram

The lovely bride enters the venue with her parents!#hashimkifaritale

A post shared by Aysha N (@aysha_nvd) on

مزید :

تفریح -