گوادر میں شدید نوعیت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

گوادر میں شدید نوعیت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
گوادر میں شدید نوعیت کا زلزلہ ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے تین اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ۔نجی نیوز چینل جیونیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ گوادر ،تربت اور پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز گوادر سے 70کلو میٹر مشرق میں تھا ۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /گوادر