وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل دیتے ہوئے وزیر خزانہ کوچیئرمین ای سی سی تعینات کردیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی،کابینہ ڈویڑن نے ای سی سی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کوچیئرمین ای سی سی تعینات کردیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 12ممبران پر مشتمل ہوگی،مواصلات،قانون، پاور اور پیٹرولیم کے وزراکمیٹی کے ارکان ہونگے۔