مقبوضہ کشمیرمیں35اے کی سماعت کی خبروں پرکشیدگی ،مظاہرے ،جھڑپیں جاری

مقبوضہ کشمیرمیں35اے کی سماعت کی خبروں پرکشیدگی ،مظاہرے ،جھڑپیں جاری
مقبوضہ کشمیرمیں35اے کی سماعت کی خبروں پرکشیدگی ،مظاہرے ،جھڑپیں جاری

  

سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر کیس کی سماعت کے دوران کشیدگی شروع ہو گئی ہے ،جس کی وجہ سے متعدد علاقوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں35اے کی سماعت کی خبروں پرکشیدگی شروع ہوگئی،جس کے باعث پلواماسمیت کئی شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے،شہربھرمیں بازار اورٹراسپورٹ اورکاروباربھی معطل کر دیا گیا ،کئی علاقوں میں پولیس اورکشمیری شہریوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی،جھڑپوں کے پیش نظر سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق نظر بند رہے جبکہ محمد یاسین جیل میں ہیں جبکہ بیسیوں حریت رہنماو¿ں کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزید :

قومی -بین الاقوامی -