پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 157پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 157پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس میں 157پوائنٹس کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عید کی تعطیلات کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 157 پوائنٹس اضافے سے 42745 پر بند ہوا۔پاکستانی شیئرز بازارمیں کاروبار کے د وران اکیس کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت نو ارب روپے سے زائد رہی ، مارکیٹ میں خریداری کا رجحان رہا ، جبکہ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن بھی23 ارب روپے بڑھ کر آٹھ ہزار سات سو چھیتر ارب روپے ہوگئی۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے 284 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔

مزید :

بزنس -