ضمنی انتخابات:تحریک انصاف نے این اے60راولپنڈی سے شیخ رشیدکے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا

ضمنی انتخابات:تحریک انصاف نے این اے60راولپنڈی سے شیخ رشیدکے بھتیجے کو ٹکٹ ...
ضمنی انتخابات:تحریک انصاف نے این اے60راولپنڈی سے شیخ رشیدکے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا

  

اسلام آبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈنے شیخ راشدشفیق کوٹکٹ جاری کردیا ہے ،اب تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق میدان میں اتریں گے۔

مزید :

قومی -