A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاکستان میں ایسا شہر بنانے کا فیصلہ جہاں صرف چینی شہری رہیں گے، یہ کہاں بنایا جائے گا؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

پاکستان میں ایسا شہر بنانے کا فیصلہ جہاں صرف چینی شہری رہیں گے، یہ کہاں بنایا جائے گا؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

Aug 27, 2018 | 20:52:PM

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک) دوست ملک چین کی تاریخی سرمایہ کاری سے پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پہلے ہی پاکستان میں آ چکا ہے جس کے بعد اب خود چینی بھی پاکستان آ رہے ہیں۔ گوادر میں ایک نیا شہر بسایا جارہا ہے جہاں صرف چینی بھائی قیام کریں گے اور یہ درجنوں یا سینکڑوں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں ہوں گے۔ ابتدائی اندازے کے مطابق ان کی تعداد تقریباً 5 لاکھ ہو گی۔

”اکنامک ٹائم“ کے مطابق نئے شہر کی تعمیر پر 15 کروڑ ڈالر (تقریباً ساڑھے 18ارب پاکستانی روپے) خرچ کئے جارہے ہیں۔ یہ چینی شہر پاک چین اقتصادی راہداری کا ہی حصہ ہے اور یہ ایک بڑا فنانشل مرکز بھی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق چائنہ پاک انویسٹمنٹ کارپوریشن نے گوادر میں 3.6 ملین سکوائر فٹ جگہ بھی خرید لی ہے جہاں اس شہر کی تعمیر کی جائے گی۔

اس شہر میں قیام کرنے والے تمام چینی افراد وہ ماہرین اور ملازمین ہوں گے جو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے کے لئے پاکستان آئیں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ چینی شہر کی تکمیل اگلے چار سال میں مکمل ہو جائے گی۔

مزیدخبریں