لاہور:بھکارن عورت کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعدقتل کرنےوالے2ملزمان گرفتار

لاہور:بھکارن عورت کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعدقتل کرنےوالے2ملزمان ...
لاہور:بھکارن عورت کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعدقتل کرنےوالے2ملزمان گرفتار

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی آئی اے پولیس نے بھکارن عورت کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر نے والے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سول لائن پولیس نے باٹا پور کے علاقے میں بھیک مانگنے والی خاتون جس کا ذہنی توازن بھی درست نہ تھا کو کھیتوں میں لے جا کرزبردستی زیادتی کا کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ویڈیو بنانے کے بعد قتل کرنے والے 2ملزمان محمد مقبول عرف بھولا اور ماجد کو گرفتار کیا۔

مزید :

جرم و انصاف -