پی سی بی کے نئے آئین اورقائم مقام الیکشن کمشنرسے متعلق کیس،عدالت نے رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر کو طلب کرلیا

پی سی بی کے نئے آئین اورقائم مقام الیکشن کمشنرسے متعلق کیس،عدالت نے رجسٹرار ...
پی سی بی کے نئے آئین اورقائم مقام الیکشن کمشنرسے متعلق کیس،عدالت نے رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر کو طلب کرلیا

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنر سے متعلق کیس میں رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر کو طلب کرلیا،تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں پی سی بی کے نئے آئین اورقائم مقام الیکشن کمشنرسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ آگاہ کیاجائے کس متفرق درخواست پر حکم امتناعی جاری کیاگیا؟وکیل پی سی بی نے کہا کہ پی سی بی کے نئے آئین کے نفاذ کے بعد پہلا آئین غیر فعال ہوچکا ہے،جس آئین کے تحت حکم امتناعی جاری کیا گیا وہ ختم ہوچکاہے،عدالت نے رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر کو طلب کرلیا۔

مزید : کسان پاکستان


loading...