شہباز شریف اور حمزہ آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

شہباز شریف اور حمزہ آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز کی آج (جمعرات) احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے پارٹی رہنماؤں، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کو پارٹی قیاد ت سے اظہار یکجہتی کے احتساب عدالت آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -