وزیراعظم سے عثمان سعید بسراء کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت پر تبادلہ خیال 

 وزیراعظم سے عثمان سعید بسراء کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت پر تبادلہ خیال 

  

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ترجمان پنجاب حکومت و سیکرٹری اطلاعات عثمان سعید بسراء کی ملاقات، ملکی سیاسی صورت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر عثمان سعید بسراء کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارگردگی مثالی رہی، وزیراعظم کے معیشت سے متعلق بہتر فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے، پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے،جولائی 2020ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نہ صرف ختم ہوا بلکہ 424 ملین ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ میں اضافی جمع ہوئے،معیشت میں بہتری کی وجہ برآمدات میں مسلسل اضافہ ہے،پاکستان کی معیشت دوبارہ درست راستے پر آ گئی ہے 

 تبادلہ خیال

مزید :

صفحہ اول -