ایف اے ٹی ایف کے نام پر آئین اورعوام   کے حقوق نہیں چھیننے دیں گے،مریم اور نگزیب 

ایف اے ٹی ایف کے نام پر آئین اورعوام   کے حقوق نہیں چھیننے دیں گے،مریم اور ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے نام پر آئین اور عوام کے حقوق نہیں چھیننے دیں گے۔ بدھ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ شبلی صاحب جھوٹ جھوٹ اور پھر جھوٹ، ایف اے ٹی ایف کے نام پر آئین اور عوام کے حقوق نہیں چھیننے دیں گے،مریم اورنگزیب نے کہاکہ کریمنلز رائٹس کا تحفظ کرتے ہوئے عمران صاحب نے چینی چوروں کو بیرون ملک فرار کرادیا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ آٹا، گندم، چینی،پٹرول چور کریمنلز"کے عمران صاحب نہ صرف محافظ بلکہ سرپرست اور حصے دار بھی ہیں 

مریم اور نگزیب 

مزید :

صفحہ اول -