سوات اور گرد و نواح میں  5.1شدت زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں  5.1شدت زلزلے کے جھٹکے

  

  پشاور (آئی این پی)  سوات اور اس کے گرد و نواح میں 5.1شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کی گہرائی 120 کلو میٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور اس کے گرد و نواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 120 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ خوش قسمتی سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے کے جھٹکے

مزید :

صفحہ آخر -