خواجہ احمد حسان، محسن لطیف کی نیب میں پیشی، حنیف عباسی آج دوبارہ طلب

خواجہ احمد حسان، محسن لطیف کی نیب میں پیشی، حنیف عباسی آج دوبارہ طلب

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق لارڈ میئر خواجہ احمد حسان اور سابق رکن پنجاب اسمبلی محسن لطیف شاہ شمس کالونی الاٹمنٹ کیس میں نیب میں پیش ہوئے۔نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے دونوں سے سوالات کئے۔ علاوہ ازیں نیب نے سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کو آج (جمعرات) کے روز دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

حنیف عباسی

مزید :

صفحہ آخر -