طارق زبیر ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن  وزارت مذہبی امور تعینات

  طارق زبیر ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن  وزارت مذہبی امور تعینات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) طارق زبیر ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن وزارت مذہبی امور تعینات،اس سے پہلے بلوچستان سے آنے والے انعام الراحمن ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن تعنیات تھے ان کی سبکدوشی کے بعد طارق زبیر جو حال ہی میں کورس کر کے آئے ان کو ذمہ داری دی گئی ہے۔ 

طارق زبیر

مزید :

صفحہ آخر -