ترکی میں غیرقانونی رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے 

ترکی میں غیرقانونی رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے 

  

راولپنڈی (این ا ین آئی)ترکی میں غیرقانونی طور پر رہاش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے۔ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 710 کے ذریعہ اسلام آباد بھجوا دیا گیا،اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایف آئی اے امیگریشن حکام کے حوالے کر دیئے گئے،غیرقانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہونے پر تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے انسانی سمگلنگ سیل اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے 

ترکی

مزید :

صفحہ آخر -