برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  

مالی طور پر آپ نے بڑے سخت دن گزارے ہیں،مگر اس کے ازالے کا وقت آ گیا ہے، کاروباری معاملات بھی ٹھیک ہو سکیں گے اور نئے سلسلے روزگار بھی بنے گے، اِن شاء اللہ۔

مزید :

کامرس -