نوشہرہ،اے سی طلحٰہ زبیر کا  ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کا دورہ

  نوشہرہ،اے سی طلحٰہ زبیر کا  ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کا دورہ

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طلحہ زبیر نے ڈسٹرک سیکٹریٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر طلحہ زبیر نے سپرنٹنڈنڈ شاہد خان کے ہمراہ ڈسٹرک سیٹکریٹ میں جنرل برانچ, ڈومیسائل برانچ, اسلحہ لائسنس برانچ, ڈرائیونگ لائسنس برانچ آفیس کا تفصیلی معائنہ کیا اور آفیس انتظامات کا جائزہ لیا۔مزید اسسٹنٹ کمشنر نے ملازمین کی حاضری اور ریکارڈ کو چیک کیا۔ سائلین سے سہولیات, سٹاف کے روئیے اور رشوت طلبی سے متعلق پوچھ گچھ کی۔ تمام برانچز کے عملے کو عوام الناس کے کاموں کی بروقت مکمل کرنے اور اچھا روئیہ رکھنے کی ہدایت کی۔ اور واضح کیا کے غفلت کی صورت میں متعلقہ عملے کے خلاف سخت ترین کاروائی کی جائی گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -