ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری

  ملک بھر میں بارشوں کے باوجود پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں جاری بارشوں کے دوران پی آئی اے کا فضائی آپریشن جاری ہے، قومی ائیر لائن کے ترجمان نے کہا کہ زیادہ تر پروازیں اپنے فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریٹ کررہی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے گلگت کی دو پروازیں موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کر دی گئیں تھیں۔ اسلام آباد سے اسکردو کی پرواز پی کے 451 تاخیر سے روانہ ہوئی۔

آپریشن جاری

مزید :

پشاورصفحہ آخر -