سابق وزیر اعلیٰ ولیگی رہنما ء سینیٹر پیر صابر شاہ کا قبائلی رہنماء ڈاکٹر محمد گل سے اظہار تعزیت
پشاور(پ ر)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماو سینیٹرپیر صابر شاہ نے پی ایم ایل (ن) کے قبائلی ضلع باجوڑکے ترجمان ڈاکٹر محمد گل کے بھابی اور حزب اللہ کے والدہ کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دلی رنج وغم کا اظہارکیا ہے اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔