صدارتی ایوارڈ یافتہ اباسین یوسفزئی کے اعزاز میں  ادبی نشست کا اہتمام

صدارتی ایوارڈ یافتہ اباسین یوسفزئی کے اعزاز میں  ادبی نشست کا اہتمام

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) یوسفزئے ادبی دوستان (یاد) ادبی تنظیم کے زیر اہتمام کل جمعہ کے روز معروف شاعر ادیب اور محقق پروفیسر ڈاکٹر اباسین یوسفزئے کے اعزاز میں تمغہ حسن کارکردگی صدارتی ایوارڈ دینے  کی خوشی میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تنظیم کے روح رواں حبیب عابد کے مطابق تقریب میں شعراء ادبا  ڈاکٹر اباسین یوسفزئے کی ادبی خدمات اور شخصیت پر مقالے اور نظمیں پیش کریں گے  اور بعد آذاں ایک آزاد غزلیہ مشاعرہ بھی ہوگا۔ انہوں نے شعراء ادبا ء اور شائقین سے تقریب میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -