پبی،خٹ کلی میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شد ید زخمی

پبی،خٹ کلی میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شد ید زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)خٹ کلی میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص شد ید زخمی اورنوشہرہ پل سے خاتون عمر 33 سال نے دریائے کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی تفصیلات کے مطابق خٹ کلی میں نا معلوم افراد نے حا مد نا می شخص پر فا ئرنگ کی جس سے  حامد نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جس کی اطلاع ریسکیو1122 کو ملتے ہی مو قع پر پہنچے اور زخمی کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حا لت میں ڈسڑکٹ ہیڈ کو ار ٹر ہسپتال نو شہرہ منتقل کیا دوسری وا قع میں ایک خا تون نعمر 33 سا ل  نے نوشہرہ پل سے دریائے کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کیاطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو ٹیم دریائے کابل کے کنارے  قائم واٹر ریسکیو پوائنٹ سے بروقت کر خود کشی کی کوشش ناکام بنا دیاخاتون کو دریا کا بل سے زندہ نکال کرریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے خاتون کو پولیس کے حوالے کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -