وزیر اعلیٰ محمود خان کی سینئر صحافی رحیم صافی کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ محمود خان کی سینئر صحافی رحیم صافی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی رحیم صافی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

کامرس -صفحہ اول -