بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گے،گورنر اسٹیٹ 

بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گے،گورنر ...

  

کراچی(آئی این پی)زر مبادلہ کے ذخائر بڑھانے کیلیے اسٹیٹ بینک کی نئی حکمت عملی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئندہ ہفتے سے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ روشن ڈیجیٹل اکانٹ کی بازگشت کئی روز سے سنائی دے رہی تھی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے وزیراعظم عمران خان کو ڈیجیٹل اکانٹ کے خدوخال اور اس کے اجرا کے بارے میں بریفنگ بھی دی تھی لیکن اب عالمی جریدے کو انٹرویو میں اکاؤنٹ کی تفصیلات فراہم کیں ہیں جس کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکانٹ آٹھ مقامی بینکوں کے ذریعے ڈالر اور پاکستانی روپے میں کھول سکیں گے۔ڈیجیٹل اکانٹ کے ذریعے بنیادی بینکنگ سہولت کے ساتھ ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور حکومت پاکستان کے تمسکات کی خریداری کی جاسکے گی۔ گورنر اسٹیٹ 

مزید :

صفحہ اول -