ٹ آٹا غریب عوام کی بنیادی  ضرورت ہے، بیگم بیلم حسنینہے

ٹ آٹا غریب عوام کی بنیادی  ضرورت ہے، بیگم بیلم حسنینہے

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) پیپلزپاٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ آٹا غریب عوام کی بنیادی ضرورت ہے، حکومت سستا آٹا فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، حکومت کو چاہیے  اپنی ناامی تسلیم کرلے۔ 

گزشتہ روز ایک بیان میں بیگم بیلم حسنین نے کہا کہ حکومت مضبوط ہوتی ہے کیا وزیراعظم عمران خان آٹے کی سمگلنگ نہیں روک سکتے۔ آٹا غریبوں کی بنیادی ضرورت ہے۔ پہلے قلت پیدا کی گئی اور اب مہنگا کر دیا  جبکہ آج بھی بازار میں آٹا دستیاب نہیں، حکومت بتائے آٹا کہاں جا رہا ہے۔ جو اپنے ملک میں نایاب ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکتے، لوگ رمضان المبارک میں بھی تڑپتے رہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -