ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزامات،دو پٹواریوں کی اینٹی کرپشن میں طلبی

ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزامات،دو پٹواریوں کی اینٹی کرپشن میں طلبی

  

 لاہور(اپنے نمائندیے سے)اینٹی کرپشن نے اختیارات کا ناجائز استعمال، ریکارڈ ٹمپرنگ، غیر قانونی اثاثہ جات پر دو سگے بھائی پٹواریوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا، عارف میو، طیب میو دونوں بھائی عرصہ دراز سے موضع کاہنہ میں تعینات ہیں، درخواست گزار نے دونوں بھائیوں پر ریونیو ریکارڈ سے مطابقت نہ رکھنے والی سینکڑوں انتقالات، فردیں جاری کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس پر  اینٹی کرپشن نے دونوں پٹواریوں کوآج ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -