کینٹ کی تمام بارگاہوں میں جراثیم کش سپرے کا سلسلہ جاری

کینٹ کی تمام بارگاہوں میں جراثیم کش سپرے کا سلسلہ جاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم کی زیر نگرانی جراثیم کش سپرے جاری ہے.تحصیل کینٹ کے علاقے صدر اور والٹن میں موجود تمام امام بارگاہوں کے اندر جراثیم کش سپرے کیا گیا۔

. ٹیم نے جراثیم کش سپرے امام بارگاہوں میں کیا.امام بارگاہوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لئے جراثیم کش سپرے کیا گیا ہے.ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر جراثیم کش سپرے  امام بارگاہوں میں کیا گیا ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -