رہبر ٹرسٹ نے کورونا مریضوں کیلئے مفت ادویات کا آغاز کر دیا

رہبر ٹرسٹ نے کورونا مریضوں کیلئے مفت ادویات کا آغاز کر دیا

  

لاہور(سٹی رپورٹر)رہبر ٹرسٹ پاکستان نے لاک ڈاؤن کے دوران راشن تقسیم کے بعد کورونا کے مریضوں کے لئے مفت ادویات کی فراہمی کا آغاز کردیا ہے۔ اس حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، ڈاکٹر ہیتھم البزیم، عمر ڈوگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر رہبر ٹرسٹ کے ذمہ داران کا کہنا تھا کہ مستحق مریضوں کی مدد کے لئے ہم ہر وقت حاضر ہیں اگر کوئی مریض مفت ادویات چاہتا ہے تو وہ ہم سے فوری رابطہ کر سکتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -