حکومت امن کمیٹیوں کو بھرپور مدد فراہم کرے،نعیم خان

  حکومت امن کمیٹیوں کو بھرپور مدد فراہم کرے،نعیم خان

  

لاہور(پ ر)ڈپٹی جنرل سیکرٹری داتا گنج بخش ٹاؤ ن نعیم خان نے کہا ہے کہ یونین کونسلز کے منتخب اراکین ہوں یا جن کو داتا گنج بخش ٹاؤن کے ممبران باہمی رائے شماری سے منتخب کریں امن وامان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے امن کمیٹیاں تشکیل دیں  اور حکومت ان کمیٹیوں کو بھرپور مدد فراہم کرے،امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے والی تمام صوبائی وضلعی ایجنسیوں کو ممبران امن کمیٹیوں سے متعارف کرایا جائے،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -