سمیرا عارف ہیلپ انٹرنیشنل کی ہیڈآف آپریشنزمقرر

 سمیرا عارف ہیلپ انٹرنیشنل کی ہیڈآف آپریشنزمقرر

  

کراچی(پ ر) معروف کارکن سمیرا عارف نے بحیثیت ایگزیکٹو ممبر اور ہیڈآپریشنز ہیلپ انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ منسلک ہوگئیں ہیں وہ اول روز سے  ایچ آئی ڈبلیو ٹی کا لازمی جزہیں اور مختلف فلاحی سرگرمیوں خاص طور پر تھیلی سیمیاء  کیئر سینٹر کی تقریبات میں اہم کردار ادا کررہی ہیں وہ نوجوانوں اور بچوں کے لیے نیک جذبہ کے تحت کام کرنا چاہتی ہیں خصوصاً تھیلی سیمیاء کے بچوں کی خدمت کے حوالے سے ان کی خدمات قابل تقلید ہیں ہیلپ انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری منسوب حسن نے ایچ آئی ڈبلیو ٹی میں شامل ہونے پر مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -