پیپلز پارٹی سول مارشل لاء نافذ نہیں کرنے دیگی،حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی سول مارشل لاء نافذ نہیں کرنے دیگی،حسن مرتضیٰ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں آئین اور تعزیرات پاکستان کے خلاف قانون نہیں بننے دینگے۔کرائے کے ترجمان حد میں رہیں۔ایسا نہ ہو عوام انہیں گلیوں میں گھسیٹنے پر مجبور ہو جائیں۔پیپلز پارٹی ان حکمرانوں کو کبھی سول مارشل لاء  نافذ نہیں کرنے دیگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -