پنجاب یونیورسٹی اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے مابین مفاہمتی یا داشت پر دستخط کی تقریب آجہوگی

پنجاب یونیورسٹی اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے مابین مفاہمتی یا داشت پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ کمپنی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب آج بروز جمعرات دوپہر 3:30پر وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔ بعد ازاں وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اور چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈیویلپمنٹ کمپنی  پریس کانفرنس بھی کریں گے۔