بارش کے دوران اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں متحرک

  بارش کے دوران اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں متحرک

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا فیلڈ میں متحرک ہے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے انڈسٹریل ایریا ہمدرد چوک کے علاقے میں قائم لنگر خانہ کا دورہ کیا. لنگر خانہ میں لوگوں کو کھانا تقسیم کیا گیا. اے سی ماڈل ٹاؤن نے کہا کہ تقریباً 200 لوگوں میں کھانا کی تقسیم کو یقینی بنایا گیا. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر لنگرخانہ کا دورہ کیا گیا ہے اور لوگوں میں کھانا تقسیم کیا گیا ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -